مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟
Answer: راشد الخیری

راشد الخیری کو مصور غم کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی تحریروں میں غم، دکھ اور معاشرتی محرومیاں نمایاں ہیں۔ ان کا مقصد اصلاح معاشرہ اور بیداری تھا۔