عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
Answer: نظیر اکبر آبادی

نظیر اکبر آبادی کو عوامی شاعر کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے عام لوگوں کی زندگی، جذبات اور مسائل کو شاعری میں بیان کیا۔