ابوالکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے؟

ابوالکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے؟
Answer: مکتوب نگاری

'غبار خاطر' خطوط پر مشتمل ہے جو ابوالکلام آزاد نے قید کے دوران لکھے۔ یہ مکتوب نگاری کی بہترین مثال ہے۔