دبستان دہلی کے کس شاعر نے درباری شاعری نہیں کی؟

دبستان دہلی کے کس شاعر نے درباری شاعری نہیں کی؟
Answer: مومن

مومن خان مومن دبستان دہلی کے مشہور شاعر تھے۔ انہوں نے درباری شاعری کے بجائے غزل اور عاشقانہ موضوعات پر کلام کیا۔