دن، رات، سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں؟

دن، رات، سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں؟
Answer: ظرف زماں

دن، رات اور سال گرامر میں ظرف زماں کہلاتے ہیں کیونکہ یہ وقت کی نشاندہی کرتے ہیں۔