طفل مکتب اُردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم ہے؟

طفل مکتب اُردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم ہے؟
Answer: کھلنڈرایچہ

'طفل مکتب' ایک ترکیب ہے جس سے مراد ایسا بچہ ہے جو ابتدائی تعلیم کے مرحلے پر ہو۔ اردو ادب میں اس ترکیب کو معصومیت، سادہ لوحی اور کم علمی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔