ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے اس میں ‘ذہین’ طلبہ کیا ہے؟

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے اس میں 'ذہین' طلبہ کیا ہے؟
Answer: مرکب توصیفی

'ذہین طلبہ' ایک مرکب توصیفی ہے جس میں 'ذہین' بطور صفت اور 'طلبہ' بطور موصوف استعمال ہوا ہے۔