مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟
Answer: فلسطین

مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت کے رہنما تھے۔ وہ لندن کانفرنس کے دوران وفات پا گئے اور وصیت کے مطابق بیت المقدس میں دفن کیے گئے۔ ان کی قبر آج بھی فلسطین میں موجود ہے۔